Tuesday, 25 June 2019, 10:24:44 am
پیپلزپارٹی مجموعی معاشرت پریقین رکھتی ہے ،مراد شاہ
June 09, 2019

سندھ کے وزیراعلی سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی مجموعی معاشرت پریقین رکھتی ہے اور اس نے ہمیشہ انسانی حقوق ' مذہبی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی اورملک میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے کام کیا ہے۔