Thursday, 19 September 2019, 07:33:38 pm
دادو میں پار کو لائن کی پائپ لائن سے تیل چوری کرنیوالے چوروں کا گروپ گرفتار
June 09, 2019

پولیس نے آج (اتوار) دادو میں مخدوم بلاول پولیس سٹیشن کے نزدیک پار کو لائن کی پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والے چوروں کا ایک گروپ گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق یہ گروپ مبینہ طور پر طویل عرصے سے تیل چوری کررہا تھا۔