Friday, 29 March 2024, 08:36:26 pm
روشن خورشید کی گورنر بلوچستان سے ملاقات
June 09, 2018

انسانی حقوق وسیفران کی نگران وزیرروشن خورشید بروچہ نے آج کوئٹہ میں گورنر بلوچستان محمدخان اچکزئی سے ملاقات کی۔

گورنر نے ان سے بات چیت کرتے ہوئے امیدظاہر کی کہ نگران وفاقی وصوبائی حکومتیں ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کاانعقاد یقینی بنائیںگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.