Tuesday, 11 December 2018, 12:36:19 am
چین میں رواں ماہ سے مزید شہروں کے ماحولیاتی معائنے کا عمل شروع کیا جائیگا
June 09, 2018

چین نے کہاہے کہ رواں ماہ سے مزید شہروں کے ماحولیاتی معائنے کا عمل شروع کیا جائیگا جو آئندہ برس اپریل تک جاری رہے گا۔چین کی وزارت ماحولیات نے ایک بیان میں کہا کہ ماحولیاتی معائنے کے دوران صنعت اور توانائی کی پیداوار کو بہتر بنانے اور صنعتوں کے کوئلے سے گیس پر منتقلی پر توجہ مرکوز کی جائیگی۔