Thursday, 25 April 2024, 06:43:18 pm
سندھ حکومت عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے
May 09, 2019

File Photo

سندھ حکومت عوام خصوصا تھرپارکر کے خشک سالی سے متاثرہ دور دراز کے علاقوں کے لوگوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے۔ حکومت نے 567 لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں جس کی منظوری محکمہ صحت تھرپارکر خشک سالی سے نمٹنے کے حوالے سے عملدرآمد کے تقاضوں کے منصوبے کے تحت دے چکا ہے۔ نئی بھرتی کی جانے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز مٹھی، اسلام کوٹ، نگرپارکر، ڈپلو، چھاچھرو اور دہلائی کی یونین کونسلوں میں خدمات انجام دیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.