Wednesday, 24 April 2024, 10:03:31 pm
پاکستان کا پہلا سائنس میلہ اگست میں اسلام آباد میں ہوگا
May 11, 2019

File Photo

پاکستان کا پہلا سائنس میلہ اس سال اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر فواد چوہدری نے آج (جمعرات) اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میلے میں شمولیت کیلئے اندراج کا عمل یکم جولائی سے شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہر کوئی سائنس میلے میں اپنی ایجادات کی نمائش کرسکتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.