Monday, 24 September 2018, 12:24:19 pm
سبز چائے خون میں شکر کی سطح میں اضافے کو روکتی ہے
May 09, 2018

سبزچائے خون میں شکر کی سطح میں اضافے کو روکتی ہے جبکہ پپیتا یورک ایسڈ کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔موراش یونیورسٹی کے محققین نے تجویز دی ہے کہ سبزچائے اورپپیتا ذیابیطس کے بچائو کا ذریعہ ہیں اور ریکشن کا باعث بننے والی پروٹین سی اوریورک ایسڈ کو موثرا نداز میں کم کرتے ہیں ۔محققین نے کہاکہ بہت بہتر نتائج ادویات کا استعمال کیے بغیر ذیابیطس اور دل اور اعصاب کے امراض کا باعث بننے والے عوامل میں کمی دیکھی گئی ۔