برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم کے شوہر شہزادہ فلپ جو کہ EDINBURGH کے DUKEتھے آج(جمعہ) صبح WINDSOR کے قلعے میں انتقال کرگئے ۔ان کی عمر ننانوے برس تھی ۔