Tuesday, 23 April 2024, 11:52:58 am
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلاٹی ٹونٹی میچ کل کھیلاجائے گا
April 09, 2021

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان چارٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریزکاپہلاٹی ٹونٹی میچ کل جوہانسبرگ میں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.