Saturday, 20 April 2024, 06:01:45 am
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، ضلع پلوامہ میں دومزیدکشمیریوں کو شہیدکردیا
April 09, 2021

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع پلوامہ میں دومزیدکشمیریوں کو شہیدکردیا۔نوجوانوں کو بھارتی فوج نے ضلع کے نائی بُگ علاقے میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.