Thursday, 28 March 2024, 01:37:01 pm
داریل اورتانگیرکوجلداضلاع کادرجہ دیاجائےگا:وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
April 09, 2019

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ داریل اورتانگیر  کو جلد اضلاع کا درجہ دیا جائے گا۔

 چلاس میں جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ایک ماہ کے اندر نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

 وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم کےلئے اراضی کی خریداری مکمل کرلی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.