Thursday, 26 April 2018, 11:53:55 pm
سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کراچی میں ہوا
April 09, 2018

سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں پیر کے روز کراچی میں ہوا۔

کابینہ نے پراسیکیوٹر جنرل شہزاداعوان کا استعفیٰ اور فیاض شاہ کی نئے پراسیکیوٹر جنرل کی حیثیت سے منظوری دی۔

اجلاس نے مغربی پاکستان ہائی وے بل 1973ء کی بھی منظوری دی۔کابینہ نے فیصلہ کیا کہ سندھ کی یونیورسٹیوں اور اداروں کے بل 2018ء میں ترمیم کی جائے گی اور منظوری کیلئے سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔