Friday, 19 April 2024, 10:05:41 pm
پٹھانےخان کی آج 19ویں برسی منائی جارہی ہے
March 10, 2019

پاکستان کے مشہور لوک موسیقار پٹھانے خان کی آج 19 ویں برسی منائی جارہی ہے ۔پٹھانے خان نے زیادہ تر بابابھلے شاہ ، خواجہ غلام فرید ، مہر علی شاہ اور دیگر مشہور شعراء کی شاعری پرمبنی کافیاں گائی ہیں ۔وہ 1962 میں مظفرگڑھ میں پیدا ہوئے تھے۔وہ 9مارچ 2000 میں اپنے آبائی شہر کوٹ ادو میں بیماری کے باعث انتقال کرگئے تھے ۔حکومت پاکستان نے انھیں 1979 میں حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازا تھا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.