Thursday, 25 April 2024, 04:25:37 am
کراچی میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے5 مزدور جاں بحق
March 09, 2019

کراچی میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ کام میں مصروف مزدورں پر آ گری جس سے پانچ مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہ مزدور شہر کے علاقے بوٹ بوسن میں عمارت پرشیشہ نصب کررہے تھے ۔ سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے واقعے کا سخت نوٹس لیا ہے اور کمشنر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.