Thursday, 25 April 2024, 07:12:19 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کےخلاف تشددمیں اضافہ ہورہا ہے:میرواعظ
March 09, 2018

مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں خواتین کے خلاف تشدد، ملازمتوں کی جگہ پرانھیں ہراساں کرنے اوردوسرے مظالم میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔سری نگرمیں ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ خواتین کے خلاف انتہائی گھنا ئونے جرائم اور ان کی بے حرمتی کے واقعات جاری ہیں حتی کہ کم سن بچیاں بھی بھارتی فوج کے ہاتھوں محفوظ نہیں ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.