Thursday, 24 May 2018, 07:05:16 pm
پشاورزلمی کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ نے میدان مار لیا
March 10, 2018

دبئی میں تیسرے پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے پشاورزلمی کو چھبیس رن سے ہرادیا۔ایک اورمیچ میں لاہورقلندرز نے ملتان سلطانز کو چھ وکٹوں سے ہرادیا جبکہ میچ کی ابھی آٹھ گیندیں باقی رہتی تھیں۔دبئی میں آج کھیلے جانیوالے میچوں میں ملتان سلطانز کامقابلہ کراچی کنگز جبکہ پشاورزلمی کامقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔