Friday, 29 March 2024, 07:04:08 am
صدر کا بی آر ٹی پشاور میں سفر،مسافروں کا سروس پر اظہار اطمینان
February 09, 2021

آج صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور میں بی آر ٹی بس پر سفر کیا اور مسافروں سے بات چیت کی۔

صدرنے ٹرانسپورٹ انتظامات کے حوالے سے معلومات حاصل کیں ' جبکہ لوگوں نے بی آر ٹی سروس پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.