Friday, 29 March 2024, 12:43:55 pm
تجزیہ کاروں کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف
February 09, 2019

معروف تجزیہ کاروں نے علاقائی امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کیلئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ کراچی میں کثیرملکی بحری مشق امن دوہزارانیس میں 45ممالک شرکت کررہے ہیں۔تجزیہ کاروں نے کہاکہ پاکستان نے خطے کے امن کے لئے ہمیشہ اہم خدمات انجام دی ہیں اور وہ دنیا کو اپنے تجربات سے آگاہ کرنے کے لئے ہمہ وقت تیارہے۔تجزیہ کاروں میں پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر کموڈور ذاکر حسین خان، ائیر وائس مارشل اکرام اللہ بھٹی، لیفٹیننٹ کمانڈر عدنان صفدر، ریٹائرڈ بریگیڈئر ٹیپو سلطان اور ریٹائرڈائیر مارشل شاہد لطیف شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.