Thursday, 25 April 2024, 03:20:31 pm
پاکستان سپرلیگ کےوفدکی وزیراعلیٰ سندھ سےملاقات
February 09, 2019

لاہور قلندر کے مالک فواد رانا کی سربراہی میں پاکستان سپرلیگ کے ایک وفد نے آج کراچی میں وزیراعلی ہائوس میں سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔

وفد سے باتیں کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہاکہ کراچی ایک بار پھر پی ایس ایل کی میزبانی کرے گا کیونکہ کراچی کو پرامن شہر اور بین الاقوامی کھیلوں کا مرکز بنانے کیلئے مسلسل کوششیں کی گئی ہیں۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.