Thursday, 25 April 2024, 07:07:22 pm
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز خواتین کر کٹ ٹیم:دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
February 09, 2019

File Photo

پاکستان اورویسٹ انڈیزکی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسراایک روزہ بین الاقوامی میچ آج (ہفتہ) دوبئی میں کھیلاجارہاہے۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔تین میچوں کی سیریزمیں ویسٹ انڈیز کوایک۔صفرسے برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.