Friday, 19 April 2024, 02:31:09 am
مردان میں مکان کی چھت منہدم ہونے سے 2بچے جاں بحق
February 09, 2019

File Photo

رات مردان کے علاقے شہبازگڑھی میں ایک مکان کی چھت منہدم ہونے سے دوبچے جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

ریسکیوون ون ٹو،ٹو کے مطابق زخمیوں کومردان کے ضلعی ہیڈکوارٹرزہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.