Saturday, 23 February 2019, 05:37:38 am
لاہور: احتساب عدالت نے کامران مائیکل کے پانچ روزہ عبوری ریمانڈ کی منظوری دیدی
February 09, 2019

فائل فوٹو

لاہور کی احتساب عدالت نے ہفتے کے روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیڈر کامران مائیکل کے پانچ روزہ عبوری ریمانڈ کی منظوری دیدی۔

انہیں قومی احتساب بیورو نے اختیارات کے غلط استعمال پر گرفتار کیا تھا۔