Friday, 19 April 2024, 09:48:11 am
حکومت کی قرضہ جاتی تخمینوں میں کٹوتی کی تردید
February 09, 2019

حکومت نے بعض اخبارات میں شائع کردہ اس خبرکی تردید کی ہے کہ قرضہ جاتی تخمینوں میں کوئی کٹوتی کی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے وضاحت میں کہاگیاہے کہ رواںمالی سال کے بجٹ میں اقتصادی امورڈویژن نے قرض دینے والے مختلف بیرونی اداروں کی جانب سے چارارب انہترکروڑڈالرسے زائد کی امدادکاتخمینہ لگایاتھا۔تاہم بیرونی صورتحال میں بہتری کے نتیجے میں اقتصادی امورڈویژن نے بیرونی امداد کی وصولی کاتخمینہ پانچ ارب تریسٹھ کروڑ ڈالرظاہرکیاہے جوپہلے تخمینے سے بیس فیصدزائدہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.