Tuesday, 23 April 2019, 11:01:32 pm
دوسرا ون ڈے: پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 34رنز سے ہرادیا
February 09, 2019

ہفتے کے روز دبئی میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پاکستان کی خواتین ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو34 رنز سے ہرا دیا۔

دوبئی میں تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی خواتین کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی خواتین کی ٹیم کو جیت کیلئے 241رنز کا ہدف دیا ہے ۔

تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرہوگی۔