Friday, 29 March 2024, 06:32:56 pm
اگلے چارسال کےدوران پنجاب بھرمیں 50کروڑپودےلگائےجائیںگے:وزیرجنگلات
February 09, 2019

پنجاب کے وزیر جنگلات محمد سبطین خان نے کہا ہے کہ اگلے چار سال کے دوران صوبے بھر میں 50 کروڑ پودے لگائے جائیںگے ۔آج شیخوپورہ کے قریب بلوکی میں پاکستان کیلئے پودا مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آلودگی کے خاتمے کیلئے صوبے میں بڑے پیمانے پر شجر کاری مہم چلائی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ جنگلا ت آلودگی سے نمٹنے میں اہم کردارادا کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے گزشتہ حکومتوں نے آلودگی کے خاتمے کی جانب کوئی خاطرخواہ توجہ دی دی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.