Saturday, 20 April 2024, 03:17:07 am
تئیسویں سرمائی اولمپکس جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چینگ میں شروع
February 10, 2018

تئیسویں سرمائی اولمپکس آج جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چینگ میں شروع ہورہے ہیں۔اولمپکس کے دوران دنیا کے تین ہزارسے زائد بہترین ایتھلیٹس کے درمیان تاریخ کے سرد ترین موسم میں کھیلوں کے پندرہ مقابلوں میں ایک سودوتمغوں کیلئے مقابلے ہونگے۔ادھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کمیٹی نے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کیلئے کم جونگ کی چھوٹی بہن Yo Jong Choe سمیت شمالی کوریا کے وفد کو جنوبی کوریا جانے  کی اجازت دے دی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.