Tuesday, 22 May 2018, 07:04:14 am
گلگت بلتستان میں کل سے تھری اور فور جی سروسزکے آغاز کا اعلان
February 09, 2018

سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے کل سے گلگت  بلتستان میں تھری جی اور فور  جی سروسزک کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ادارے کے ترجمان نے ہفتہ کے روز بتایا کہ تھری جی اور فور  جی انٹرنیٹ سروسز آزمائشی بنیاد پر مفت فراہم کی جائیں گی۔