Saturday, 21 April 2018, 05:18:06 am
افغانستان پہلے ون ڈے میں 154رنز سے فتحیاب
February 09, 2018

جمعہ کے روز شارجہ میں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں افغانستان نے زمبابوے کو ایک 154رنز سے ہرادیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان نے مقررہ پچاس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 333رنز بنائے۔جواب میں زمبابوے کی ٹیم 34.4اوورز میں 179رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔