Friday, 29 March 2024, 01:37:51 am
رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں برطانیہ کو پاکستانی برآمدات کا حجم ایک ارب ڈالر سے زائد ہوگیا ہے،مشیر تجارت
January 09, 2021

مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں پاکستان سے برطانیہ کو ایک ارب ڈالر سے زائد کی برآمدات ہوئی ہیں۔

انہوں نے ہفتے کے روز ٹویٹ میں بتایا کہ اس عرصے میں برطانیہ کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی برآمدات ہوئیں جو گزشتہ سال ہونیوالی پچاسی کروڑ بیس لاکھ بیس ڈالر برآمدات سے بیس فیصد زیادہ ہیں۔مشیر نے برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ سے زیادہ برآمدات کیلئے کوششیں کی جائیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.