Thursday, 18 April 2024, 04:24:51 pm
پاکستا ن کی کاروبار سےمتعلق عالمی بینک کےاشاریےمیں مسلسل دوسرے برس درجہ بندی میں بہتری
January 09, 2021

پاکستا ن نے کاروبار کیلئے سہولت پیدا کرنے سے متعلق عالمی بینک کے اشاریے میں مسلسل دوسرے برس بھی اپنی درجہ بندی کو بہتر بنایا ہے۔یہ بات سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی طرف سے اسلام آباد میں جاری کی گئی سالانہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔گزشتہ برس کاروبارکیلئے سہولت پیدا کرنے سے متعلق عالمی بینک کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق پاکستان اٹھائیس درجے بہتری کے ساتھ ایک سو چھتیسویں نمبر سے ایک سو آٹھویں نمبر پر آگیا ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.