Thursday, 09 July 2020, 07:08:50 am
قومی خواتین سہ فریقی کرکٹ چمپئن شپ، پی سی بی بلاسٹرز کا فاتحانہ آغاز
January 09, 2020

کراچی میں خواتین کی قومی سہ فریقی کرکٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میںپی سی بی بلاسٹرز نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو پچیس رنز سے ہرا دیا۔

پی سی بی بلاسٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چوالیس رنز بنائے۔
ہد ف کے تعاقب میں پی سی بی ڈائنامائٹس سات وکٹوں کے نقصان پر صرف 119 رنز بناسکی۔