Thursday, 25 April 2024, 02:02:58 pm
خواتین کی قومی سہ فریقی کرکٹ چمپئن شپ آج شروع ہورہی ہے
January 09, 2020

خواتین کی قومی سہ فریقی کرکٹ چمپئن شپ آج (جمعرات) سے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہورہی ہے۔

یہ ٹورنامنٹ کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے تیاری کا موقع فراہم کرے گا۔فائنل اس مہینے کی 16 تاریخ کو کھیلا جائے گا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.