Wednesday, 24 April 2024, 08:51:45 am
حکیم محمد سعید کا 100واں یوم پیدائش
January 09, 2020

 ممتاز دانشور ،طبی محقق، مخیر شخصیت اور سابق گورنر سندھ حکیم محمد سعید کا  100واں یوم پیدائش جمعرات کے روز منایا گیا۔

 حکیم محمد سعید نے مختلف موضوعات پر دو سو کتابیں تصنیف اور مرتب کیں اور 1991 میں ہمدرد یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔

 انہیں17 اکتوبر 1998 کو کراچی میں قتل کردیا گیا تھا حکیم محمد سعید کو ان کی خدمات کےاعتراف 1966 میں ستارہ امتیاز اور 2002 میں نشان امتیاز سے نوازا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.