Sunday, 26 January 2020, 05:03:29 am
برٹش اوپن جونیئرچیمپئن شپ کے فاتح محمد حمزہ کیلئے 5 لاکھ روپےکا انعام
January 09, 2020

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان سے جونیئرسکواش ٹیم کی ملاقات ۔

سربراہ پاک فضائیہ نے حمزہ خان کو برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیتنے پر پانچ لاکھ روپے کے نقدانعام سے نوازا۔

ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا تھا حمزہ خان نے آٹھ سال بعد ملک کو یہ اعزاز دلوایا۔ قوم کو نوجوان اسکواش پلیئر پر فخر ہے۔