Tuesday, 23 April 2024, 07:03:38 pm
سلطان راہی کی 23 ویں برسی
January 10, 2019

 ممتاز فلمی اداکار سلطان راہی کی 23 ویں برسی بدھ کے روز منائی گئی۔

 انہوں نے 1959 میں فلم باغی سے ایک مہمان اداکار  کی حیثیت سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور 1979 میں فلم مولا جٹ کی ریلیز کے بعد انہیں زبر دست شہرت حاصل ہوئی۔

 اپنے فنی سفر کے دوران انہوں نے اردو اور پنجابی زبان کی 700 سے زائد فلموں میں کام کیا اور ایک انتہائی نامور، اداکار کے طور پر ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا۔

 سلطان راہی کو 1996 میں آج ہی کے دن گوجرانوالہ میں قتل کردیا گیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.