Tuesday, 16 January 2018, 08:13:09 pm
سندھ، رینجرز کی کارروائیاں، 3جرائم پیشہ گرفتار
January 09, 2018

سندھ رینجرز نے کراچی میں مختلف کارروائیوں کے دوران جرائم میں ملوث تین ملزموں کو گرفتار کرلیا۔رینجرز کے ترجمان کے مطابق ان کو پی آئی بی کالونی اور بہادر آباد سے گرفتار کیا گیا ' ان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔