پنجابی فلموں کےمشہورہیروسلطان راہی کی منگل کو بائیسویں برسی منائی گئی۔ سلطان راہی نے اپنافلمی کیریئر1959 میں فلم باغی میں ایکسٹرا کے کردار سے شروع کیا اور 1975 تک وہ پنجابی فلموں کے شائقین کیلئے ایکشن ہیرو بن چکے تھے۔ سلطان راہی نے سات سوسے زیادہ فلموں میں کام کیا