Wednesday, 19 September 2018, 09:21:27 pm
کابینہ ترقیاتی کمیٹی کی 20منصوبوں کی منظوری
January 09, 2018

آزاد جموں وکشمیر کابینہ کی ترقیاتی کمیٹی نے منگل کے روز مظفرآباد میں اپنے اجلاس میں پانچ ارب روپے سے زائد لاگت کی بیس سکیموں کی منظوری دی۔