بلوچستان اسمبلی کاخصوصی اجلاس آج تیسرے پہرچار بجے کوئٹہ میں ہوگا۔مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ناراض ارکان وزیر اعلیٰ ثنا اللہ خان زہری کےخلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش کریں گے۔