میکسیکوکے ساحل پرآنے والے شدید زلزلے سے 32 افراد ہلاک
08 ستمبر 2017 (16:34)
0

میکسیکوکے ساحل پرآنے والے شدید زلزلے سے 32  افراد ہلاک ہوگئے ہیں زلزلے کی شدت 8.1 تھی ۔
امریکہ کے ارضیاتی سروے نے بتایا ہے کہ زلزلے کامرکز گونتے مالا کے قریب CHIAPAS میں TAPACHULA کے مغرب میں 165 کلومیٹر دور تھا اوراس کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی ۔
میکسیکو ، گونٹے مالا، EL SALVADOR ، کوسٹار یکا ، NICARAGUE، پانامہ اور ہنڈورس کیلئے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔