File Photo

موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا:محکمہ موسمیات
08 ستمبر 2017 (07:43)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا۔

جمعہ کی صبح ریکارڈ کیاگیا ملک کے بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور اورپشاور ستائیس
کراچی اٹھائیس
کوئٹہ اٹھارہ
گلگت چودہ
مری پندرہ
اور مظفر آباد اکیس ڈگری سینٹی گریڈ