وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی وی اور دوسرے چینلوں پر حملے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے:پرویز رشید
08 ستمبر 2014 (19:58)
0

وزیراطلاعات ونشریات سنیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ وہ پارلیمنٹ ہاوس میں صحافیوں سے باتیں کر رہے تھے جنہوں نے اسلام آباد میں جیو ٹی وی کے دفاتر پر حملے کے خلاف احتجاجا واک آؤٹ کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی وی اور دوسرے چینلوں پر حملے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔