آئی ایس پی آر کے مطابق گوجرانوالہ ڈویژن میں 54 ریلیف کیمپ قائم کئے گئے ہیں۔

 سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
08 ستمبر 2014 (10:24)
0

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا امداد اور بحالی کا آپریشن جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گوجرانوالہ ڈویژن میں 54 ریلیف کیمپ قائم کئے گئے ہیں جہاں سیلاب زدگان کو خوراک ،رہائش اور صحت کی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں۔
سیلاب متاثرین کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت کے 73موبائل کیمپ بھی قائم کئے ہیں