چائے پینے سے وزن کم ہوتا ہے:تحقیق
08 ستمبر 2014 (23:02)
0

ایک تحقیق کے مطابق ہم جب بھی چائے میں دودھ شامل کرتے ہیں تو اس کی وزن کرنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے۔ چائے میں جو مرکبات دریافت ہوئے ہیں ان میں آفتوں میں غذا میں شامل چکنائیوں کے جذب ہونے کی مقدار میں کمی کرنے والے مرکبات قابل ذکر ہیں۔

 

روغنیات کے جذب ہونے کے عمل میں اسی کمی کی وجہ سے خون میں کولیسٹرول کی سطح کم رہتی ہے۔ یہ درست ہے کہ دودھ اور شکر کے بغیر تیار ہونے والی چائے پینے سے وزن کم ہوتا ہے لیکن اس میں دودھ کے شامل ہونے کے بعد چکنائی کا مقابلہ کرنے کی خاصیت ختم ہوجاتی ہے۔ اس سلسلے میں ہونے والی تحقیق سے یہ بھی ثابت ہوا کہ عام چائے کی کم مقدار پینے سے کولیسٹرول کی مقدار کے علاوہ خون Acid Fatty کی سطح بھی کم ہوجاتی ہے۔