درد کم کرنے والی ادویات کا زیادہ استعمال،دل کیلئے مضر
08 ستمبر 2014 (22:59)
0

درد کم کرنے والی ادویات کا زیادہ استعمال دل کے دورے کے امکانات کو بڑھا دیتا ہے۔
برطانیہ کی ادویاتی تحقیق کونسل اور برطانوی ہارٹ فائونڈیشن کی ایک نئی تحقیق کے مطابق، درد کش ادویات کو عام طور پر محفوظ تصور کیا جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ ادویات نہ صرف معدہ پر برا اثر ڈالتی ہیں بلکہ دل کے دورہ کا بھی سبب بن سکتی ہیں۔