انہوں نے فائنل میں ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-3 سے شکست دی۔

یوایس اوپن ٹینس:سرینا ولیمز ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب
08 ستمبر 2014 (12:25)
0

امریکہ کی نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے اپنے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے چھٹی مرتبہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔
انہوں نے فائنل میں ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-3 سے شکست دی۔
سرینا ولیمز نے مسلسل تیسری بار ٹائٹل جیتا ہے۔