خبرنامے میں ملک بھر سے ریڈیو پاکستان کے نمائندوں کی براہ راست رپورٹس بھی شامل ۔

ریڈیو پاکستان سے ایک گھنٹے کے خبر نامے کا آغاز
08 اکتوبر 2017 (20:21)
0

ریڈیو پاکستان نے پیر سے ایک نئے انداز کے ساتھ خبرنامے کا آغاز کرکیا ہے خبرنامے کا دورانیہ آدھے گھنٹے سے بڑھا کر ایک گھنٹہ کیا گیا ہے۔نئے فارمیٹ میں کھیلوں' سائنس اور ٹیکنالوجی' تجارتی اورتفریحی خبریں اورموسم کی تفصیلی صورتحال سمیت کئی نئے سلسلے شامل ہوں گے۔
خبرنامے میں ملک بھر سے ریڈیو پاکستان کے نمائندوں کی براہ راست رپورٹس بھی شامل اور فیس بک پر بھی براہ راست ویڈیوسٹریمنگ کی گئی۔