وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان نے دوسروں پر بے بنیاد الزامات عائد کئے اب اپنی غیر ملکی فنڈنگ بارے الیکشن کمیشن کو جواب دینا چاہئے۔

file photo

مسلم لیگ(ن) سندھ،خیبر پختونخوا کے عوام کو بدعنوان حکمرانوں سے نجات دلائے گی،سعد رفیق
08 مئی 2017 (22:15)
0

وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز سندھ اور خیبرپختونخوا کے مظلوم عوام کو بدعنوان حکمرانوں سے نجات دلائے گی۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف جس نے دوسروں پر بے بنیاد الزامات عائد کئے تو اب اپنی غیر ملکی فنڈنگ کے بارے میں الیکشن کمیشن کو جواب دینا چاہیے۔