چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے روبرو درخواست گزار حنیف عباسی کے وکیل اکرم شیخ دلائل دے رہے ہیں۔