مقصد ریڈیو پاکستان کے انجینئروں کی مہارتوں میںاضافہ کرنااور انہیں ڈیجیٹل دنیا کے چیلنجوں سے عہدہ برآ ہونے کے قابل بنانا ہے۔

پاکستان براڈ کاسٹنگ اکیڈمی اسلام آباد میں تربیتی کورس
08 مئی 2017 (11:39)
0

ڈیجیٹل نشریات کے موضوع پر ایک تربیتی کورس آج پاکستان براڈ کاسٹنگ اکیڈمی اسلام آباد میں شروع ہورہا ہے جو ایک ہفتہ جاری رہے گا۔ کورس کا مقصد ریڈیو پاکستان کے انجینئروں کی مہارتوں میں اضافہ کرنااور انہیں ڈیجیٹل دنیا کے چیلنجوں سے عہدہ برآ ہونے کے قابل بنانا ہے۔

کورس میں انجینئرنگ منیجراور سینئر براڈ کاسٹ انجینئر شرکت کریںگے۔